کراچی ، پبلک : تصورات
کلفٹن ساحل عام آدمی کی پہنچ سے دور "امیروں کا ساحل" بنتا جا رہا ہے اور بہت سے مسائل (جیسے سویج اور کچرا) کا شکار ہے۔ اس بارے میں ہمیں آپ کی رائے اس سروے سے جاننی ہے۔

پہلے آپ کے بارے میں ۴ سوالات.پھر آپ اور سمندر کے کنارے کے بارے میں ۱۰ سوالات. پھر آپ کی شہری بہبود کے بارے میں۴ سوالات۔ یہ سوالات یہ سمجھنے میں مدد کرتے ہیں کہ مختلف شہری ساحل سمندر پر کس طرح وقت گزارتے ہیں۔ اس سروے کو انفوگرافکس اور سفارشات تیار کرنے کے لئے استعمال کیا جائے گا. آپ کی شناختی معلومات (جیسے ای میل یا فون) اختیاری ہے اور اگر شیئر کی گئی تو اسے گمنام کردیا جائے گا تاکہ آپ کی شناخت نا ہو سکے۔
 سوالات کے لئے hikarachipublic@gmail.com سے رابطہ کریں۔
Sign in to Google to save your progress. Learn more
آپ کی عمر کتنی ہے؟ *
آپ کی جنس کیا ہے؟ *
عوامی شرکت کے تجربات خواتین بمقابلہ مرد بمقابلہ خواجه سرا مختلف ہوتے ہیں. اس سوال سے ڈیزائنرز کو مختلف چیلنجوں کو سمجھنے میں مدد ملتی ہے.‎
Captionless Image
آپ کے گھرانے کی ماہانہ آمدنی اندازاً کتنی ہے؟ *
 اس کا جواب یہ سمجھنے میں مدد کرتا ہے کہ ساحل سمندر پر شرکت کا انحصار سماجی و معاشی پس منظر پر ہے
Captionless Image
آپ کی رہائش کس علاقے میں ہے؟ اگرآپ کراچی سے نہیں ہیں تو "کراچی سے باہر" منتخب کریں
اس فہرست میں شامل علاقوں کے نام مردم شماری ۲۰۱۷ سے ہیں
Captionless Image
Next
Clear form
Never submit passwords through Google Forms.
This content is neither created nor endorsed by Google. Report Abuse - Terms of Service - Privacy Policy